the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

ذرائع  

مغربی نیو یارک اور ساؤتھ ڈکوٹا میں خطرناک سفری حالات کی وجہ سے بین الاریاستی ہائی ویز بند کر دی گئی ہیں۔

جمعے کو امریکہ کے مشرقی ساحل پر سمندری طوفان کے باعث سیلاب بھی آیا اور لانگ آئی لینڈ ریل روڈ پر ٹرین کی سروس بند کر دی گئی۔ امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر واقع انٹاریو جھیل میں 37 فٹ اونچی لہریں بن سکتی ہیں۔

اوہایو کے گورنر مائیک ڈی وائن نے اس موسم کو ’غیر معمولی اور خطرناک‘ حالات سے جوڑا ہے۔ انھوں نے ایسے افراد کو متنبہ کیا ہے جو کرسمس پر اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے سفر کر رہے ہیں۔



2.5rem;">ریاست کولوراڈو سے کنساس اور پھر وائیومنگ تک اور ادھر شمال میں منیسوٹا میں طوفان سے بڑی تباہی ہوئی ہے۔

وائیومنگ کے ہائیوے پیٹرول کو مدد کی 787 کالز موصول ہوئی ہیں اور اس نے 12 گھنٹوں میں 104 حادثات ریکارڈ کیے ہیں۔

جمعے کی صبح سے انٹاریو میں کینیڈین پولیس کو شدید بارش، برفباری اور ژالہ باری سے قریب 100 حادثات کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ اویئر کے مطابق امریکہ میں 6900 سے زیادہ پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ کینیڈا میں جمعے کو صرف ویسٹ جیٹ نے 266 پروازیں منسوخ کی ہیں۔

سفری حالات کی خرابی کی پیش نظر یونائینڈ، ڈیلٹا اور امریکن ایئرلائنز نے پہلے ہی مسافروں کے لیے پروازوں کی ری شیڈولنگ فیس میں کٹوتی کر دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.